سہ غزلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شعر یات) ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (شعر یات) ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں۔